انٹرویو کی تیاری
چیئر پرسن : ڈاکٹرمحمد صالح
فی میل
ڈاکٹر پرویز اختر
١۔تعارف؟
٢۔اکبر کی شاعری کا موضوع کیا ہے۔۔۔اکبر کا کوٸی شعر
٣۔حبیب جالب کی شاعری کا موضوع کیا ہے؟ان کی مشہور کتاب کا نام بتاٸیں؟
٤۔اقبال کے فارسی شعر کا ترجعہ پوچھا؟
٥۔اقبال کے فارسی کے استاد کا نام؟
٦۔اقبال کے پشتو کے استاد کا نام؟
٧۔ حسرت موہانی کی شاعری کا موضوع کیا ہے کوٸی شعر سناٸیں؟
٨۔ڈیمو دیں ۔۔۔شعر لکھوایا اور اس کی تشریح کرنے کو کہا۔۔۔اس شعر کے فنی محاسن بیان کرنے کو کہا گیا۔۔۔
٩۔تھیسز سے دوسوالات کیے گۓ۔۔۔۔
١٠۔قراة لعین حیدر کو پڑھا؟
١١۔قراةلعین حیدر کے ناول کا نام؟
١٢۔مطلع کیا ہوتا ہے؟
١٣۔ حسن مطلع کیا ہے ۔۔۔۔۔مطلع ثالث کیا ہے۔۔۔۔مطلع کا کوٸی شعر سناٸیں؟
١٤۔ قافیہ ردیف کیا ہے تعریف کریں اور پہچان بتاٸیں؟
١٥۔ مقطع کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔
١٦۔تلمیح کیا ہے؟ تلمیح کے حوالے سے کوٸی شعر
١٧۔ایہام سے کیا مراد ہے۔۔۔۔ایہام کا کوٸی شعر سناٸیں؟
١٨۔ادب براۓ ادب کیا ہے؟ ادب براۓ ادب کے حوالے سے کسی شاعر کا نام اور کوٸی شعر سناٸیں اس حوالے سے۔۔۔۔
١٩۔ ادب براۓ زندگی کیا ہے؟ اس حوالے سے کسی شاعر کا نام؟
٢٠۔ٹیچر کی پانچ خوبیاں ؟
٢١۔اردو سبجیکٹ ہی کیوں سلیکٹ کیا ؟
٢٢۔ ایم اے پراٸیویٹ کیوں کیا؟
٢٣۔ایم فل کب اور کس یونی ورسٹی سے کیا؟
٢٤۔ والد صاحب کیا کرتے ہیں؟
٢٥۔کب سے پڑھا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔
1۔ وجہی نے سب رس کب لکھی؟
2۔ محاسن خطوط غالب کس کی تصنیف ہے؟
3۔ مضامین پطرس میں کتنے مضامین شامل ہیں؟
4۔ آواز دوست پہلی بار کب شائع ہوئی؟
5۔ دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ کس کی تحریر ہے؟
6۔ زرگزشت کے مصنف کون ہیں؟
7۔ آواز دوست کتنے مضامین پر مشتمل ہے؟
8۔ نظرنامہ کے مصنف کون ہیں؟
9۔ سرسید کے تصنیفی زمانے کو حالی نے کتنے ادوار میں تقسیم کیا ہے؟
10۔ آب گم کا موضوع کیا ہے؟
11۔ وجہی نے کس بادشاہ کی تحریک پر سب رس لکھی؟
12۔ مزاح کس زبان کا لفظ ہے؟
13۔ مقدمہ شعر وشاعری کا سن تصنیف کیا ہے؟
14۔ مرزا غالب کب وفات پاگئے تھے؟
15۔ ملا وجہی نے قطب شاہی خاندان کے کتنے بادشاہوں کا دور دیکھا؟
16۔ آب حیات کا موضوع کیا ہے؟
17۔ مشتاق احمد یوسفی کو ان کے کس مجموعے پر آدم جی ایوارڈ ملا؟
18۔ مشتاق احمد یوسفی کے پہلے مجموعہ کا نام بتائیں۔
19۔ محمود نظامی کب پیدا ہوئے؟
20۔ ابن انشاء کب پیدا ہوئے؟
انٹرویو کی تیاری
سوال 1
اردو کی پہلی شاعرہ کا نام ؟
سوال 2
مان لیتے ہیں تضاد ہے چلیں ماہ لقاء چندہ بائی اور لطف النساء امتیاز دونوں کا کوئی ایک ایک شعر سنادیں ؟
سوال 3
اردو کے پہلے شاعر کا نام ۔۔۔ جی تضاد تو پھر خسرو کا ہی کوئی شعر سنادیں اور ان کا اصل نام بھی بتائیں؟
سوال 4
تمثیل کے لیے کون سی داستان مشہور ہے ؟
اس میں کتنے کردار ہیں ؟
سوال نمبر 5
سب رس میں امیر خسرو کا شعر درج ہے وہ سنادیں ؟
سوال6
علامہ اقبال کو کس مشہور محقق نے اپنی تحقیقی کتاب پیش کی جس کے جواب میں علامہ اقبال نے انہیں جواب میں خط تحریر کیا ؟
سوال 7
علامہ اقبال نے انہیں خط میں کیا لکھا تھا ؟
سوال 8
اقبال کا تصوف پر شعر سنائیں ؟
سوال 9
بے خودی کی مثال دیں اور بے خودی پر شعر بھی لکھیں ؟
سوال 10
مثنوی گلزار نسیم میں نقادوں کی رائے کے مطابق مصنف کا کون سا وصف ان کی مثنوی کی کامیابی کے ساتھ ناکامی کا سبب بھی بنا؟
سوال 11
ولی دکنی جب دوسری بار دلی آئے تو انہوں نے دلی پر کونسا شعر کہا ؟
سوال 12
قلی قطب شاہ کس کے بیٹے تھے نیز یہ بھی بتائیں کہ محمد قطب شاہ کا قلی قطب شاہ سے کیا رشتہ تھا؟
سوال 13
قطب شاہی عہد کے چھٹے بادشاہ کون تھے ؟
سوال 14
کس شاعر نے قطب شاہی عہد کے چار بادشاہوں کا زمانہ دیکھا ؟
سوال 15
بادشاہ فرخ سیر کی موت کس طرح ہوئی مختصر وضاحت سے جواب دیں
سوال 16۔ متروکات سے کیا مراد ہے ؟
جواب وہ الفاظ جو اب صرف کتابوں تک محدود ہیں ان کا تعلق اب ادب میں نہیں رہا
سوال 17۔ متروکات پر کس نے کام کیا چند نام بتائیں
جواب ۔ ناسخ اصلاح زبان کے لیے مشہور ہیں کہیں حسرت موہانی کا بھی پڑھا ہے کہ انہوں نے نکات سخن میں کافی الفاظ متروک قرار دییے
سوال18 ۔ چند متروک الفاظ کے نام بتائیے اور اب ان کی جگہ کون سے الفاظ آئے ؟
جواب ۔ ٹک ۔۔۔ تک
کبھو ۔۔۔۔ کبھی
ہنوز ۔۔۔۔ ابھی تک
سوں ۔۔۔۔ سے
کسو ۔۔۔۔۔ کسی وغیرہ
19سوال
علامہ اقبال اور ڈراما
اکثر پوچھا جاتا ہے کہ علامہ ڈرامے کے خلاف تھے۔۔
علامہ ڈرامے کے نہیں. بلکہ ڈرامے کے ہیرو اور مرکزی کرادر کے خلاف تھے۔کہ اداکار اپنا پارٹ ادا کرنے کے لیے اسٹیج پہ اتا ہے تو وہ کسی دوسرے کا ترجمان ہوتا ہے۔اداکاری کا کمال یہ ہےکہ وہ اپنی ہستی کو بھول جایے اور جس کا پارٹ ادا کر رہا ہے اس کی ہستی نمایاں کرے۔یہ خودی کی نفی ہے اور اسے بت پرستی کے سوا کچھ نہیں کہا جاسکتا ۔لہذا علامہ کے ہاں مسلمان کو اس سے دور رہنا چاہیے۔۔۔حوالے کے لیے علامہ کی نظم "تیاتر" ضرب کلیم میں موجود ہے۔۔
۱۔ پنجاب میں اردو کے مصنف کون ہے؟
حافظ محمود شیرانی
۲۔ آب حیات کے مصنف کون ہے؟
محمد حسین آزاد
۳۔ تاریخ ادب اردو کے مصنف کون ہے؟
رام بابو سکسینہ
۴۔ "اردو کی جائے پیدائش پنجاب ہے" کس کا نظریہ ہے؟
حافظ محمود شیرانی
۵۔ "اردو کی جائے پیدائش دکن ہے" کس کا نظریہ ہے؟
نصیر الدین ہاشمی
۶۔ "اردو کی جائے پیدائش سندھ ہے" کس کا نظریہ ہے؟
سید سلیمان ندوی
۷۔ "اردو کی جائے پیدائش دلی اور میرٹھ کے اطراف ہیں" کس کا نظریہ ہے؟
رام بابو سکسینہ
۸۔ سرسید،امام بخش صہبانی اور مولانا آزاد کے مطابق اردو کی پیدائش کا عہد کون ساہے؟
شاہجہان کا عہد
۹۔اردو برج بھاشا اور فارسی کی ملاوٹ سے ظہور میں آئی، کس نے کہا تھا؟
محمد حسین آزاد، سعید مارہروی
۱۰۔ اردو ہندوی اور فارسی کی ملاوٹ سے ظہور میں آئی، کس نے کہا تھا؟
ڈاکٹر من موہن سنگھ دیوان اور سید سجاد ظہیر
۱۱۔ اردو کی ابتدا محمد بن قاسم کے سندھ پر حملے سے ہوا؟ کس کی رائے ہیں؟
حافظ محمود شیرانی
۱۲۔ ہندوستان میں لسانیات کس کی تصنیف ہے؟
ڈاکٹر محی الدین قادری زور
۱۳۔ کس کے مطابق اردو زبان کا ماخذ ہندکو ہے؟
ڈاکٹر خاطر غزنوی
۱۴۔ تاریخ فرشتہ کے مصنف کون ہے؟
ممدٹ قاسم فرشتہ
۱۵۔ نویں صدی ہجری کی پہلی تصنیف کون سی ہے؟
مثنوی کدم راؤ پدم راؤ
۱۶۔ مثنوی کدم راؤ پدم راؤ کس کی تصنیف ہے؟
فخر الدین نظامی
۱۷۔ خوش نامہ، خوش نغز، شہادت الحقیقت اور مغز مرغوب کس کی نظمیں ہیں؟
میراجی شمس العشاق
۱۸۔ نظم خوش نامہ میں اشعار کی تعداد کتنی ہیں؟ ایک سو ستر
۱۹۔ نظم خوش نامہ کا وزن کیا ہے؟
ہندی
۲۰۔ نظم خوش نغز میں کتنے اشعار ہیں؟
بہتر
۲۱۔ نظم خوش نغز کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟
نو
۲۲۔ نظم خوش نغز میں زیادہ تر کیا باتیں ہیں؟
تصور اور توحید
۲۳۔ مثنوی نوسر باز کس نے لکھی ہے؟
اشرف بیابانی
۲۴۔ تاریخ اردو ادب کس کی تصنیف ہے؟
ڈاکٹر جمیل جالبی
۲۵۔ عادل شاہی حکومت کی بنیاد کب رکھی گئی؟
۸۹۵ء
۲۶۔ عادل شاہی حکومت کا پہلا حکمران کون تھا؟
یوسف عادل شاہ
۲۷۔ عادل شاہی حکومت کتنے عرصے تک قائم رہی؟
دو سو سال
۲۸۔ عادل شاہی حکومت میں کل کتنے بادشاہوں نے حکومت کی تھی؟
نو
۲۹۔ شاہ برہان الدین جانم کے والد کا کیا نام تھا؟
میرا ں جی شمس العشاق
۳۰۔ ارشاد نامہ، حجتہ البقا ،وصیت الہادی ،سک سہیلا اور بشارت الذکر کس کی تصانیف ہیں؟
شاہ برہان الدین جانم
۳۱۔ ارشاد نامہ صنف کے لحاظ سے کیا ہے؟
مثنوی
۳۲۔ ارشاد نامہ میں کل کتنے ابیات ہیں؟
۲۲۲
۳۳۔ ارشاد نامہ میں کل کتنے اشعار ہیں؟
اڑھائی ہزار
۳۴۔ سک سہیلا ہئیت کے لحاظ سے کیسا نظم ہے؟
ترکیب بند
۳۵۔ سک سہیلا میں کس چیز کا ذکر ہے؟
مرشد کے استفادہ اور معرفت کے صحیح طریقے
۳۶۔ کس کے مطابق سک سہیلا کا مزاج اور بحر ہندوی ہے؟
ڈاکٹر جمیل جالبی
۳۷۔ بشارت الذکر میں کل کتنے اشعار ہیں؟
ساٹھ ہزار
۳۸۔ بشارت الذکر کے اسلوب پر کس زبان کے اثرات غالب ہیں؟ فارسی
۳۹۔ شاہ برہان الدین جانم کے دوہروں کا موضوع کیا ہے؟ انسانی سچائی اور دکھ سکھ
۴۰۔ مثنوی ابراہیم نامہ کس نے لکھی ہے؟
عبدل
۴۱۔ مثنوی ابراہیم نامہ کے اشعار کی تعداد کتنی ہیں؟
سات سو
۴۲۔ مثنوی ابراہیم نامہ میں کس کی زندگی کے حالات کے قلمبند ہیں؟
ابراہیم عادل شاہ
۴۳۔ مثنوی ابراہیم نامہ کس کی فرمائش پر لگی گئی تھی؟ بادشاہ
۴۴۔ عاشق دکنی کس کے مرید تھے؟
صبغت اللہ حسینی
۴۵۔چار پرس وچائر دہ خانوادہ اور حر ات خہ کس کی مونںیاں ہیں؟
عاشق دکنی
۴۶
۔ چار پری وچاھر دہ خانوادہ کے ابا ت کی تد اد کیمو ہں ؟
دو سو
۴۷
۔ چار پری وچاھر دہ خانوادہ مں کس چز کا ذکر ہے؟
تارییی باتوں
۴۸۔ حریات خہپر مںد کس چیز کا ذکر ہے؟
عارفانہ مایئل
۴۹۔ عاشق دکیپ کا ایک قدینہ بھی مات ہے اس قد ے کے اشا ر کی تعداد کتنی ہیں؟
پدغرہ
۵۰ ۔ چدیر بدن وہ ماہ یار کے مفی کون ہے؟
مرزا مد ک مقیمی
0 Comments