45 URDU Mcqs||PPSC urdu Past Paper


 

*اُردو سے متعلق اہم معلومات*


۔۔اردو جنرل نالج

1 دہلی کا دبستان شاعری کس کی شاہکار تصنیف ہے؟

الف ڈاکٹر ابوالیث صدیقی

ب ڈاکٹر نور الحسن ہاشمی👍

2 دبستان لکھنو سے پہلے کون سا دبستان  اس وقت مشہور تھا؟

الف دبستان رامپور 

ب دبستان دہلی💙

3 صحیح معنوں میں دبستان لکھنو کا نمائندہ شاعر کس کو کہا جاتا ہے؟

الف آتش💙

ب ناسح

4 دبستان لکھنو میں خارجیت کا غلبہ ہے تو دبستان دہلی میں کیا ہے؟

الف معاملہ بندی

ب داخلیت💙

5 کس دبستان میں مرثیہ اور مثنوی پروان چڑھی؟

الف لکھنو💙

ب دہلی

6 ریختی کس دبستان کی 

خاص پیداوار ہے؟

الف دبستان دہلی

ب دبستان لکھنو💙

7 لکھنو کا دبستان شاعری کس کی تصنیف ہے؟

الف ابوالیث صدیقی👍

ب نورالحسن ہاشمی

8 دہلی کے اجڑنے کے بعد شاعروں نے وہاں سے کہاں کا رخ کیا؟

الف لکھنو💙

ب دکن

9 مولانا محمد علی جوہر کا تعلق کس دبستان سے تھا؟

الف لکھنو

ب رام پور💙

10 نوسر ہار کس کی مثنوی ہے؟

الف میراجی شمس العشاق

ب اشرف بیابانی💙

11 خوش نغز کس کی تخلیق ہے؟

الف برہان الدین جانم

ب میراجی شمس العشاق💙

12 عادل شاہی سلطنت کی بنیاد کس نے رکھی تھی؟

الف علی عادل شاہ 

ب یوسف عادل شاہ💙

13 نورس کس کی ہے؟

الف ابرہیم عادل شاہ💙

ب علی عادل شاہ 

14 خاورنامہ کس کی مثنوی ہے؟

الف ہاشمی بیجاپوری

ب کمال خان رستمی💙

15 پھول بن کس نے لکھی؟

الف کمال خان رستمی

ب ابن نشاطی💙

16 قطب شاہی سلطنت کی بنیاد کب رکھی گئ؟

الف 1518💙

ب 1520

17 طوطی نامہ کس کی مثنوی ہے؟

الف نصرتی

ب غواصی💙

18 چکی نامہ کس نے لکھی؟

الف راجو حسینی💙

ب میراجی شمس العشاق

19 چکی نامہ صنف ہے؟

الف مثنوی💙

ب مرثیہ

20 روح افزا کس نے لکھی؟

الف فائز دہلوی💙

ب نصرتی

21 مثنوی کدم راو پدم راو کس دور کی تخلیق ہے؟

الف بہمنی دور💙

ب دکنی دور

22 من لگن مثنوی ہے؟

الف مقیمی کی

ب بحری کی💙

23 نصرتی کس کا درباری شاعر تھا؟

الف علی عادل شاہ💙

ب یوسف عادل شاہ

24 نصرتی کس دور کے ملک الشعرا تھے؟

الف علی عادل شاہی دور💙

ب قطب شاہی دوران

25 برصغیر میں آزاد نظم کا آغاز  کس صدی عیسوی میں ہوا؟

الف انیسویں صدی 

ب بیسویں صدی💙

26 آزاد نظم کی ابتدا کس نے کی؟

ن۔م۔ راشد

ب عبد الحلیم شرر🤔

27 آزاد نظم کا آغاز کہاں سے ہوا؟

الف فرانس💙

ب انگینڈ

28 کس کو آزاد نظم کا امام کہا جاتا ہے؟

الف تصدق حسین خالد

ب ن۔م۔راشد💙

29 سرود نو کس قسم کا شعری مجموعہ ہے؟

الف معری نظموں کا

ب آزاد نظموں کا💙

30 عبد الحلیم شرر کی پہلی آزاد نظم کس رسالہ میں شائع ہوئ؟

الف دلگزار💙

ب الہلال

31 شب رفتہ مجید امجد کی کتاب ہے شب رفتہ کے بعد کس کا شعری مجموعہ ہے؟

الف امجد اسلام امجد

ب مجید امجد💙

32 معری نظم کو انگریزی میں کیا کہا جاتا ہے؟

الف Free verse

ب blank verse💙

33 شیخ ولی محمد کس کا اصل نام ہے؟

الف نظیر اکبر آلہ ابادی💙

ب اکبر آلہ بادی

34 کون سا شاعر عوامی شاعر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے؟

الف اکبر آلہ بادی

ب نظیر اکبر آبادی💙

35 کس نے نظیر اکبر آلہ آبادی کو چٹکلے باز شاعر کہا ہے؟

الف نیاز فتح پوری 

ب سلیم اختر💙

36 اژدہے کا بچہ کس کی نظم ہے؟

الف نظیر اکبر آلہ بادی💙

ب میراجی

37 سیر ایران کس کا سفر نامہ ہے؟

الف محمد حسین آزاد💙

ب الطاف حسین حالی

38 صبح امید کس کی نظم ہے؟

الف اکبر آلہ بادی

ب محمد حسین آزاد💙

39 اکبر آلہ آبادی کہاں وفات ہوئے؟

الف آلہ باد 💙

ب آگرہ

40 گاندھی نامہ کس کی نظم ہے؟

الف اکبر آلہ بادی💙

ب نظیر اکبر آبادی

41 فیض کا پہلا شعری مجموعہ ہے؟

الف دست صبا

ب نقش فریادی💙

42 رقیب سے کس کی نظم کا عنوان ہے؟

الف میراجی

ب فیض احمد فیض💙

43 تین رنگ صنف کے لحاظ سے کیا ہے؟

الف شعری مجموعہ💙

ب مجموعہ مضامین

44 شکست کی آواز کس کی نظم ہے؟

الف میراجی💙

ب اکبر آلہ بادی

45 نظم کس زبان کا لفظ ہے؟

الف فارسی

ب عربی💙

link

👇


 Ppsc Urdu Test 2




Ppsc Urdu Test 5


Post a Comment

0 Comments