5 Interview's Questions and answers||Database interview Question||50+ Top Interview Questions and Answers in 2022


 Ppsc Interview Question


 1 مشہور ناول وار آ ف داولڈ ناول کس کا؟

2 رعایتی لفظی کا امام کس کو کہا جاتا ھے؟

3 کس ناول کے ذریعے بدھ ازم مارکزم صوفی ازم کے ذریعے ھندستانی تہزیب بیان کی گئی ھے؟

4 ڈرامہ آ لہ دین کس کی تصنیف ھے؟

5 سناٹا کا دیباچہ کس نے لکھا؟

6 عہد ساز لوگ خاکہ کس کا ھے؟

7 انجمن پنجاب کے خلاف کون سے اخبار نے ردعمل ظاھر کیا؟

8 منٹو کےکس افسانوی مجموعے میں دو سطری افسانے شامل ھیں؟

9ڈپٹی صاحب کی کونسی کتاب دو مرتبہ چھاپی گئی اور پھر دونوں مرتبہ عوام اور علماء کے دباو پر جلاس دی گئی؟

10بارہ ماسا کون سےدیسی مہینے سے شروع ھوتی ھے اور کونسے مہینے پر ختم ھوتی ھے

دوسرا انٹرویو

1 شہر غزل کے مرتبین کے نام کیا ہیں 

2 یہ کتاب کہاں سے کہاں تک کے دور کی عکاسی ہے

3 مجید امجد نے گورنمنٹ کالج ساہیوال کے کس میدان پر کون سی نظم لکھی تھی نظم بھی سنائیں 

4 مجید امجد نے بعض لوگوں کے سہرے بھی لکھیں ہیں نام بتائیں ۔

5 بلراج کومل اور بلراج مینرا کس صنف سخن سے وابستہ تھے 

6 بلراج کومل کی شاعری پر بات کریں 

7 ان کی کتابوں کے نام بتائیں 

8 بلراج مین را کے کس افسانے پر بات کرنا چاہیں گے

9 جمیل جالبی کے مطابق ڈپٹی نذیر احمد کا ایک افسانہ بھی ہے  نام بتائیں 

10 اپنی پسند کی کوئی بھی غزل سنائیں 

11 تصدق حسین خالد کا نظم کی روایت میں کیا حصہ ہے شعری مثال سے بات کریں 

12 گوندنی والا تکیہ کے پلاٹ پر گفتگو کریں 

13 کیا اس ناولٹ کا کوئی دوسرا بھی نام ہے ۔

14 آپ کی نظر میں ناولٹ کو صنف سخن تسلیم کیا جا سکتا ہے تو کیوں اور نہیں تو کیوں

15 اپنی ذات کی کوئی خوبی بیان کریں 

16 کنیز محمدی بیگم کون تھی 

17 علم بدیع کیا ہے اقسام پر بات کریں 

18 تشبیہ مرود کسے کہتے ہیں

19 نجمہ پھوپھو کا کردار کس بات کی نمائندگی کرتا ہے۔

20 قائم چاند پوری کا دیوان کس نے مرتب کیا اور اس میں کتنی غزلیات ہیں 

21 ٹوبہ ٹیک سنگھ کس کا افسانہ ہے اس کی کہانی کیا ہے

22 تحریک سے کیا مراد ہے بھگتی تحریک کیا تھی 

23 وحدت الوجود اور شہود سے کیا مراد ہے کوئی شعر بھی سنائیں 

24 مسکراتے ہوئے آپ کو کس بنا پر اردو لیکچرر کی آسامی پر منتخب کیا جائے ۔

25 مظہر محمود شیرانی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں

26 پرائیویٹ اور ریگولر طالب علموں کے اعتماد اور صلاحیت میں کیسا فرق سمجھتے ہیں آپ 

27  قبض زماں کیا ہے اور اس کے بارے آپ کیا جانتے ہیں

تیسراانٹرویو

اپنا تعارف کروائیں انگلش میں

کیا آپ ٹیچر ہیں؟

ماسٹر یا ماسٹرز؟

تخلیق اور تنقید کا آپس میں کیا تعلق ہے؟

تحقیق کا بھی تنقید سے تعلق ہے؟

آپ کو کیا کیا پسند ہے؟؟

افسانہ کی تعریف کریں۔

چند افسانہ نگاروں کے نام بتائیں۔

کونسے افسانے پڑھے ہیں؟

پریم چند کا اصل نام کیا ہے؟

پریم چند کے افسانوں کے موضوعات کیا ہیں؟

پریم چند کے چند افسانوی مجموعوں کے نام بتائیں۔ 

پریم چند کے کونسے افسانے پڑھے ہیں؟

غلام عباس کے کے کونسے افسانے پڑھے ہیں؟

غلام عباس کے افسانوی مجموعوں کے نام بتائیں۔

کوئی شعر پڑھا انہوں نے اس میں صنعت پوچھی گئی تھی۔

کون کونسے شاعر پڑھے ہیں؟

اس کے جسم کی تراش خراش ایسی ہے

کہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں

یہ کس کا شعر ہے؟

اس شعر کی تشریح کریں۔ 

قبائیں کترنا سے کیا مراد ہے؟

چوتھاانٹرویو

1 کلیم الدین احمد کو وھابی نقاد کیوں کہا جاتا ھے؟

2 غلام عباس کا سب سے طویل افسانہ کا نام؟

3 ٹھنڈا گوشت کے دیباچہ کا نام؟ اور کس نے لکھا!

4قاسمی کا پہلا افسانہ کونسا ؟ 

5 انسانی منافقت کے حوالے سے احمد ندیم قاسمی کے افسانے کا نام؟

6 عہد حاضر کا کبیر داس کس کو کہا جاتا ھے؟

7عود کے کیا معنی ھیں؟

،8 میر حسن کی تاریخ وفات کس نے نکالی؟

9 علامہ اقبال کے علاوہ اقبال کس کا تخلص رھا؟

10 جنگل اداس ھے کس کے کالموں کا مجموعہ ھے؟


پانچواں انٹرویو


1 شبلی کی کتاب الفاروق کا انگریزی ترجمہ کس نے کیا؟

2 احمد فراز کی  شعری کلیات کانام؟

3 سرسید کی آ ب بیتی کا نام؟

4 منیر نیازی کے پہلے شعری مجموعے کا نام؟

5 سیمی کس مشہور ناول کی ہیروئن ھے؟

6 دست زلیخا کس کے دیباچہ کا عنوان ھے؟

7 صبح نو کس کے انتساب کا عنوان ھے؟

8 نثار عزیز بٹ کی خودنوشت کا نام؟

9 کون سے تین شاعر  آ گرہ میں پیدا ھوئے؟

10 خالدہ حیسن کے کسی مشہور ناول کا نام بتائیں؟


link

👇

Ppsc Urdu Test 1

 Ppsc Urdu Test 2


Ppsc Urdu Test 3

Ppsc Urdu Test 4

Ppsc Urdu Test 5



Post a Comment

0 Comments