اردو کو ذریعہ تعلیم بنانے پر اعتراضات ||اردو تعلیم کا مسئلہ

 

اردو کو ذریعہ تعلیم بنانے پر کیا اعتراضات ہیں   




اردو کو ذریعہ تعلیم نہ بنانے کے سلسلے میں جو باتیں بطور اعتراضات کہی جاتی ہیں اگرچہ وہ نئی نہی ہیں اس سے پہلے نھی بارہا کہی گئی ہیں  اور انکے جوابات بھی دئیے جا چکے ہیں  جو کہ مندرجہ ذیل ہیں

اردو زبان میں اتنی وسعت نہی ہے کہ وہ سائنسی علوم کیلئے زریعہ تعلیم بن سکے  

اردو میں سائنس کی اتنی تالیفات یا تراجم موجود نہیں جن کی مدد  سے تدریس کارآمد یا مئوثر بنائی جا سکے

سائنس کے مختلف علوم  کی اصطلاحات اردو میں موجود  نہیں ہے اس لیے پڑھانے میں غیر معمولی دشواری پیش آئے گی

ایسے اساتذہ بھی مشکل سے ملیں گے جو اردو  کے ذریعے سے سائنس کی تعلیم دے سکیں

اردو کو ذریعہ تعلیم بنانے سے انگریزی سے رابطہ ختم ہو جائے گا اور سائنسی علوم سے استفادہ حاصل کرنے میں دشواری پیش آئے گی

اردو کو ذریعہ تعلیم بنانے سے تعلیم کا معیار گر جائے گا اور  طلبہ کی  ذہنی و علمی   سطح پست ہو جائے گی

 


     کیا ہمیں احمد فراز کی شاعری میں مزاحمت کا عصری شعور ملتا ہے


 

Post a Comment

0 Comments