پریم چند کے مشہور افسانے 15
نواب دھنپت راۓ
۔ * کفن ۔ * - چماروں کے ایک کنبے کی کہانی پر مشتمل ہے
2۔ *صلہ ماتم* - حقیقی رشتوں کی اہمیت پر کیا احسن طریقے سے روشنی ڈالی گئی ہے
3۔ *بڑے گھر کی بیٹی* - سلیقہ شعار لڑکی کی زندگی کے نمایاں پہلو پر مشتمل ھے
4۔ *حج اکبر* - اس میں درس انسانیت پر مبنی کہانی شامل ہے
5 ۔*نئی بیوی* - ادھیڑ عمر شخص کی دوسری شادی کی ناکامی کی کہانی پر مشتمل ہے
6۔ *زاد راہ* - مذہب ، قانون اور اخلاقیات کے نام پر گھناؤنے جرائم کا پردہ چاک کرتی کہانی
7۔ *دو بیل* - دو بیلوں کی سرگزشت کی کہانی
8۔ *عید گاہ* - ایک چھوٹے بچے کی سرگزشت کی کہانی پر مشتمل ہے
9۔ *بوڑھی کاکی* - بزرگوں سے حسن سلوک کا درس دیتی کہانی
10۔ *سوا سیر گیہو - سود ایک لعنت ہے ایسی لعنت کو منشی پریم چند نے بڑے کمال انداز میں معاشرے کے سامنے اس طرح سے بیان کیا ہے کہ حقیقت کھل کر سامنے آ گئی ہے
11 ۔ *انسان کی قیمت - مزدوروں کے مسائل کو بہت واضح انداز میں آشکار کرتی یہ کہانی ھے
12۔ *چوری* - شرارتی بچوں کی کہانی
13۔ *پوس کی رات* - خستہ حال مزارع کی کہانی
14 - *پنچائیت* - درس انصاف
15 ۔ *دنیا کا انمول رتن* - وطن کی حفاظت پر لکھا گیا ھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
0 Comments