TOP 100 PPSC Urdu Mcqs||PPSC Past Paper Mcqs
1 ."سارے سخن ہمارے"کونسے شاعر کی نمایاں کلیات ہے۔
ا۔میرا جی
ب۔فیض
ج۔جمیل جالبی
د۔وزیر آغا
2."چہک اٹھی لفظوں کی چھاگل"مجموعہ ہے۔
ا۔شاعری کا
ب۔دیوان
ج۔کلیات
د۔افسانوں کا
3."حلقہ اربابِ ذوق"سے تعلق رکھنے والی شخصیت ہے۔
ا۔میراجی
ب۔وزیرآغا
ج۔منیر نیازی
د۔اختر جاوید
4."جنگل اور اس سے متعلق چیزیں کس شاعر کی شاعری میں دکھائی دیتی ہیں
ا میرا جی
ب۔منیر نیازی
ج۔وزیر آغا
د۔اختر شیرانی
5.جیلانی کامران کے شعری مجموعہ کی نشاندھی کریں۔
ا۔پہلی بات ہی آخری تھی
ب۔دستاویز
ج۔ اس نظم میں
د۔یہ آواز کیا ہے
6.گھر سے چلو تو باندھ کر سر پہ کفن چلو"شاعر کی نشاندھی کریں۔
ا۔امتیاز عرشی
ب۔ناصر کاظمی
ج۔عرش صدیقی
د۔اعجاز فاروقی
7."یادیں نظم "کس کی ہے۔
ا۔فیض
ب۔ن۔م۔راشد
ج۔عرش صدیقی
د۔اعجاز فاروقی
8.عرش صدیقی کے مجموعے کی نشاندھی کریں۔
ا۔اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے
ب۔دسمبر اب مت آنا
ج۔دسمبر لوٹ آیا ہے
د۔دسمبر جانے والا ہے
9."ردائے خواب "کس کا شعری مجموعہ ہے۔
ا۔ساغر صدیقی
ب۔محسن نقوی
ج۔منیر نیازی
د۔حسین جعفری
شاعر کی نشاندھی کریں۔
10."روز و شب مجھ سے الجھتا کون ہے
میرے ہی گھر میں یہ مجھ سا کون ہے"
ا۔اطہر صدیقی
ب۔اسمعیل میرٹھی
ج۔سحر انصاری
د۔احمد ہمدانی
11."آئینہ در آئینہ"صنف کے لحاظ سے ہے۔
ا۔آپ بیتی
ب۔خود نوشت سوانح
ج۔سفرنامہ
د۔آٹو بائیو گرافی
12.دیوان کی جمع ہے۔
ا۔دیوانین
ب۔داوین
ج۔دواوین
د۔دیوانوں
13۔کلیات سے مراد ہے۔
ا۔نظموں کا مجموعہ
ب۔غزلوں کا مجموعہ
ج۔ شاعر کی تمام شاعری کا مجموعہ
د ۔شعراکا مجموعہ کلام
14.ہجر تھا یا وصال تھا کیا تھا
خواب تھا یا خیال تھا کیا تھا
ا۔میر
ب۔آتش
ج۔درد
د۔مصحفی
15.جون ایلیا کے مجموعے کی نشاندھی کریں۔
ا۔شاید
ب۔لامکاں
ج۔لا مساوی انسان
د۔آب رواں
16.منزلیں انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے۔ محسن بھوپالی کے کس مجموعہ کلام سے لیا گیا مصرع ہے۔
ا۔نظمانے
ب۔گرد مسافت
ج۔شکت شب
د۔ا،ب دونوں
17.منٹو کی وفات کس بیماری سے ہوئی۔
ا۔تپ دو
ب۔فالج
ج۔ہیضہ
د۔یرکان
18.قابل اجمیری کتنے برس زندہ رہیے۔
ا۔37
ب۔35
ج۔33
د۔31
19.احمد ریاض کس شہر میں آسودہ خاک ہوئے۔
ا۔کانپور
ب۔لائلپور
ج۔دکن
د دلی
20.فہیم اعظمی کس علاقے کے شاعر تھے۔
ا۔لاہور
ب۔راولپنڈی
ج۔کراچی
د۔ملتان
21.بندر کو عہد حاضر کا استعارہ بنا کر کس نے پیش کیا
ا۔محمود ظفر
ب۔ظفر اقبال
ج۔اقبال ظفر
د۔سب نے
22.اینگری ینگ مین "ادبی گرو نے کس دھائی میں جنم کیا۔
ا۔1960
ب۔1860
ج۔1971
د ۔1871
23.افتخار جالب کی تصنیف ہے۔
ا۔بے ربطی کی تلاش
ب۔روشنیاں
ج۔ رطب یابس
د۔بر آب نیل
24.پھول "اخبار کے ایڈیٹر ہیں۔
ا۔پریم چند
ب۔غلام عباس
ج۔قاسمی
د۔منٹو
25."شعر منشور"کی اصطلاح کب پہلی بار سامنے آئی۔
ا۔1924
ب۔1925
ج۔1926
د۔1927
26.پگھلا نیلم "میں کس قسم کی نظمیں شامل ہیں۔
ا۔آزاد
ب۔پابند
ج۔نثری
د۔پابند
27.علامتی افسانے کا ذکر آتے ہی کس کا نام ذہن میں گردش کرتا ہے ۔
ا۔احمد ہمیش
ب۔ انتظار حسین
ج۔ خالدہ حسین
د۔پروین شاکر
28."سیاہ رات"کس کا افسانہ ہے۔
ا۔انور سجاد
ب۔احمد جاوید
ج۔رشید امجد
د۔اعجاز راہی
28."فحش گو ہجو نگار "کسں کو عموما کہا جاتا ہے ۔
ا۔قائم
ب۔جعفر زٹلی
ج۔حاتم
د۔قلعی قطب شاہ
29.سفید فارم عورتوں کو کہاں نا پسندیدگی کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔
ا۔بھارت
ب۔انڈونیشیا
ج۔افریقہ
د۔اسٹریلیا
30.جمالیات کا تعلق کس چیز سے ہے۔
ا۔جغرافیائی حالات
ب۔سفید رنگ سے
ج۔معاشی حالات سے
د۔موٹی آنکھوں سے
31.شیخاروبدھو کس کی شاعری کے استعارے ہیں۔
ا۔حالی
ب۔غالب
ج۔نظیر
د۔اکبر
32.ہے جستجو کہ خوب سےہے خوب تر کہاں
اب دیکھئے ٹھہرتی ہے جا کر نظر کہاں اس شعر
میں حالی کی شاعری کی کس خصوصیت کا ذکر ہے۔
ا۔فطرت پسندی
ب۔جمالیات
ج۔افکار
د۔عشق
33.بند میٹھی میں جگنو"افسانہ ہے۔
ا۔انتظار حسین کا
ب۔منشا یاد
ج۔اختر امان
د۔منصور قیصر
34."کرب نا تمام"میں کس شاعر کے فن اور شخصیت پر بحث موجود ہے۔
ا۔عرش صدیقی
ب۔محسن نقوی
ج۔ساغر صدیقی
د۔محمود الحسن
35.اسحاق اطہر اور اسماعیل میرٹھی کا آپس میں کیا تختہ تھا
ا۔باپ،بیٹا
ب۔سسر،داماد
ج۔دادا پوتا
د۔کوئی نہیں
36."شخص وعکس "میں کیسے مضامین شامل ہیں۔
ا۔تنقیدی
ب۔تحقیقی
ج۔تعمیری
د۔جمالیات
37.ظفر اقبال کے ہم عصر شاعر ہیں۔
ا۔شیر افضل جعفری
ب۔علی اکبر عباس
ج۔دونوں
د۔کوئی نہیں
38.مختصر ترین نظمیں کس کا خاصہ ہیں۔
ا۔علی اکبر
ب۔ظفر اقبال
ج۔کوئی نہیں
د۔ا،ب دونوں
39."جنسیات"کس کی شاعری کا خاص موضوع رہا ۔
ا۔ذاہد ڈار
ب۔عباس اطہر
ج۔ذاہد ڈار
د۔ان میں سے کوئی نہیں
40."گلیاں دھوپ دروازے"کیسا شعری مجموعہ ہے۔
ا۔آزاد نظموں کا مجموعہ
ب۔نثری مجموعہ
ج۔ پابند نظمیں
د۔تمام
41."انی کنتم من الظالمین"کس کی تخلیق ہے۔
ا۔انجم بھٹی
ب۔عبد الرشید
ج۔قمر جلیل
د۔شائستہ حبیب
42.نثری نظم میں "کنٹوز"لکھنے کا تجریہ کس نے کیا۔
ا۔نسرین انجم
ب۔کشور ناہید
ج۔فاطمہ حسن
د۔عذرا عباس
43.نثری نظم کس صدی میں شروع ہوئی۔
ا۔چھوتی صدی
ب۔تیسری صدی
ج۔پہلی دہائی
د۔دوسری دہائی
44.ماضی اور حال کے ٹکروں کو ملا کر زمان و مکان کی وحدت کو کس نے ختم کیا۔
ا۔سجاد ظہیر
ب۔انور سجاد
ج۔سجاد یلدرم
د۔قرات العین
45.جعفر زٹلی کی موت کس طرح ہوئی۔
ا۔قدرتی
ب۔شراب نوشی کے باعث
ج۔تسمے سے گلا کاٹا گیا
د۔پھانسی
46.بائیں بازو کے تحریک کا طرہ امتیاز کیاتھا۔
ا۔انقلابی سوچ
ب۔مزاحمتی رویہ
ج۔مصلحتی رویہ
د۔سب
47.چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی۔
ا۔فیض
ب۔حبیب جالب
ج۔دونوں
د۔کوئی نہیں
48.سنگ وخشت کا ذکر کس کے ہاں ملتا ہے۔
ا۔اقبال
ب۔غالب
ج۔حالی
د۔میر
49.حس اور حسیات "کی ترجمانی کن کے ہوں ملتی ہے۔
ا۔رئیس فروغ
ب۔ثروت حسین
ج۔جمال احسانی
د۔اقبال
50.محسن نقوی کی وفات کا موجب بنا ۔
ا۔فالج
ب۔کینسر
ج۔قتل ہوئے
د۔قدرتی موت51۔ اردو ادب میں طنز و مزاح کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا جا سکتا ہے
(الف) 3
(ب) 4
(ج) 5
(د)6
52۔اودھ پنچ کو لکھنؤ سے جس نے جاری کیا
(الف) منشی سجاد حسین
(ب) ریاض خیرآبادی
(ج) سجاد علی انصاری
(د) ملا رموزی
53۔ پنجاب کا پہلا مزاحیہ اخبار کسے قرار دیا جاسکتا ہے
(الف) اودھ پنچ
(ب) پنجاب پنچ
(ج) سر پنچ
(د) نگار
54۔ " فتنہ و عطر فتنہ " کس جا اخبار ہے
(الف)سجاد علی انصاری
(ب) ملا رموزی
(ج) نیاز فتح پوری
(د) ریاض خیرآبادی
55۔ قاضی عبدالغفار کی وجہ شہرت کیا ہے
(الف) لیلیٰ کے خطوط
(ب) صبح لطافت
(ج) زندگی
(د) خدا نا خواستہ
56۔ کس نے اپنی گلابی اردو سے شہرت حاصل کی۔
(الف) خواجہ حسن نظامی
(ب)ملا رموزی
(ج) احمد شاہ بخاری
(د) فرحت اللہ بیگ
57۔ نگار کس کا مجلہ ہے۔
(الف)منشی سجاد حسین
(ب) سجاد علی انصاری
(ج) نیاز فتح پوری
(د) حسن نظامی
58۔ پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے
(الف) احمد شاہ خان
(ب)سید احمد شاہ بخاری
(ج) محمد احمد شاہ بخاری
(د) احمد شاہ بخاری
59۔کونسی کتاب عظیم بیگ چغتائی کی نہیں
(الف) لاجواب ابو
(ب) مسز کڑہلے
(ج)کولتار
(د) شہ زوری
60۔ حاجی بغلول کس کی تخلیق ہے
(الف) شوکت تھانوی
(ب) رتن ناتھ سرشار
(ج) نیاز فتح پوری
(د) ملا رموزی
61۔ اردو ادب میں طنز و مزاح کس کی تنقید کی کتاب ہے۔
(الف)فرقت کاکوروی
(ب) احمد ندیم قاسمی
(ج) کرشن چندر
(د) کنہیا لال کپور
62۔ گدھے کی سرگزشت اور گدھے کی واپسی کس کے مزاحیہ افسانے ہیں۔
(الف) فرقت کاکوروی
(ب) احمد ندیم قاسمی
(ج) کرشن چندر
(د)فکر تونسوی
63۔ " شوخی تحریر کس کی شاہکار تصنیف ہے
(الف)سید محمد جعفری
(ب) نذیر احمد شیخ
(ج) مظفر علی سید
(د) مشفق خواجہ
64۔ " اردو کی پہلی کتاب" کس کی تصنیف ہے۔
(الف) سید محمد جعفری
(ب)حاجی لق لق
(ج) چراغ حسن حسرت
(د) مجید لاہوری
65۔ "عنقا" کے قلمی نام سے مشہور ہوئے
(الف) یوسفی
(ب) ابن انشاء
(ج) احمد ندیم قاسمی
(د) عطاء الحق قاسمی
66۔ نمکدان کس کا مزاحیہ پرچہ تھا۔
(الف) قاسمی
(ب) ابنِ انشاء
(ج) مجید لاہوری
(د) اختر خالد
67۔ قلمی نام " سند باد جہازی" سے مشہور ہوئے
(الف) محمد خالد اختر
(ب) مشتاق احمد یوسفی
(ج) چراغ حسن حسرت
(د) احمد ندیم قاسمی
68۔ "چچا عبدالباقی " کس تصنیف کا کردار ہے۔
(الف) اے حمید
(ب) ابنِ انشاء
(ج) محمد خالد اختر
(د)ایم آر کیانی
69۔ "دنیا گول ہے " کس کا مزاحیہ سفر ناما ہے۔
(الف) اے حمید
(ب) ابنِ انشاء
(ج) محمد خالد اختر
(د) ایم آر کیانی
70۔ کون ڈی کتاب چراغ حسن حسرت کی نہیں۔
(الف) ہنسے اور پھنسے
(ب) جدید جغرافیہ پنجاب
(ج) کیلے کا چھلکا
(د) حرف و حکایت
71۔ گلہائے تبسّم پاک و ہند کے کتنے شعراء کے کوائف اور نمونہ کلام پر مشتمل ہے
(الف)235
(ب)245
(ج)255
(د)265
72۔ منظوم قہقہے کس کی تصنیف ہے
(الف)طاہر تونسوی
(ب) سرفراز شاہد
(ج) مشکور حسین
(د) ڈاکٹر انعام الحق جاوید
73۔ "اردو مزاحیہ شاعری" کے مرتب کونسے ہیں انتخاب کریں
(الف)طاہر تونسوی
(ب) سرفراز شاہد
(ج) مشکور حسین
(د) ڈاکٹر انعام الحق جاوید
74۔ طنز و مزاح ( تاریخ٫ تنقید ٫ انتخاب) کے مرتب کون ہیں۔
الف)طاہر تونسوی
(ب) سرفراز شاہد
(ج) مشکور حسین
(د) ڈاکٹر انعام الحق جاوید
75۔ " بات کی اونچی ذات"انشائیوں کا مجموعہ ہے مصنف کا نام بتائیں۔
الف)طاہر تونسوی
(ب) سرفراز شاہد
(ج) مشکور حسین
(د) ڈاکٹر انعام الحق جاوید
76۔ گلہائے تبسّم کے مرتب کون ہیں۔
الف)طاہر تونسوی
(ب) سرفراز شاہد
(ج) مشکور حسین
(د) ڈاکٹر انعام الحق جاوید
77۔ خوجی کا کردار کس کی تخلیق ہے۔
الف)رتن ناتھ سرشار
(ب) شوکت تھانوی
(ج) فرقت کاکوروی
(د) کرشن چندر
78۔ کونسا ناول شوکت تھانوی کا نہیں۔
الف) خدا نا خواستہ
(ب) مولانا
(ج) کارٹون
(د) لاجواب ابو
79۔ شوکت تھانوی کے بارے میں کس نے کہا تھا کہ " آپ کے اسلوب بیان میں جدت ہے"۔
الف) منٹو
(ب) اقبال
(ج) قاسمی
(د) فکر تونسوی
80۔" تلخ ترش شیریں" کے مصنف ہیں۔
الف)منٹو
(ب) سر سید
(ج) قاسمی
(د) فکر تونسوی
81۔ گھاس کھا کر بھی جیتے ہیں زمانے میں بھی شیر
تو ہی بتلا تیرے بندوں میں کون ایسا دلیر
شاعر کی نشاندھی کریں
الف) سید محمد جعفری
(ب) اقبال
(ج) احمد ندیم قاسمی
(د) قلیچ بیگ
82۔ " دست و گریباں" میں ہم عصر معاشرے کو اپنے طنز کا خوب ہدف بنایا۔
الف) مرزا ریاض
(ب) ڈاکٹر انعام الحق جاوید
(ج) سرفراز شاہد
(د) طاہر تونسوی
83۔" چند پاکستانی پرندے " اور " چند پاکستانی درندے " پیروڈی پر مشتمل کس کے مضامین ہیں۔
الف) محمد خالد اختر
(ب) حسن نظامی
(ج) سرسید
(د) طاہر تونسوی
84۔ "کشتی زعفران" کے مصنف ہیں۔
الف) انعام الحق جاوید
(ب) محمد خالد اختر
(ج) سرفراز شاہد
(د) جعفری
85۔ اودھ پنچ کے نام سے طویل نظم کس نے لکھی۔
الف) اکبر الہ آبادی
(ب) اکبر آبادی
(ج) ریاض خیرآبادی
(د) سجاد حسین
86۔ 86۔ 1878 میں مولوی فتح الدین نے لاہور سے کس مزاحیہ اخبار کا اجراء کیا۔
الف)سرپنچ
(ب) اودھ پنچ
(ج) پنجاب پنچ
(د) میرٹھ پنچ
87۔ شاعری میں خمریات کے شاعر ہیں۔
الف)سجاد انصاری
(ب) اکبر الہ آبادی
(ج) ریاض خیرآبادی
(د)کوئی بھی نہیں
88۔ صبح لطافت کس کی تصنیف ہے
الف)نیاز فتح پوری
(ب) احمد شاہ
(ج) خواجہ حسن نظامی
(د) ملا رموزی
89۔ "غالب کے ڈرامے" کس کی شاہکار تصنیف ہے۔
الف) شوکت تھانوی
(ب) رتن ناتھ سرشار
(ج) احمد شاہ
(د) ملا رموزی
90۔ شیش محل میں کتنی شخصیات کے خاکے ہیں۔
الف)110
(ب) 113
(ج) 116
(د)120
91 یہ شعر کس کا ھے۔ وفاؤں کے بدلے جفا کر ریا ہے
میں کیا کر ریا ہوں تو کیا کر ریا ہے۔
الف) مجید لاہوری
(ب) دلاور فگار
(ج) انور مسعود
(د) سرفراز شاہد
92 یہ کس کا شعر ھے ۔سکتہ تھا ایک شاعر اعظم کے شعر میں
یہ دیکھ کر تو میں بھی تعجب میں پڑ گیا
پوچھی جو اس کی وجہ تو کہنے لگے جناب
سردی بہت شدید تھی مصرع سکڑ گیا
الف) سید ضمیر جعفری
(ب) سید محمد جعفری
(ج) دلاور فگار
(د) مجید لاہوری
93- یہ کس کا شعر ھے آہ بھرتی ہوئی آئی ہو سلمنگ سنٹر
دو سرا مصرعہ آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک
ڈائٹنگ کھیل نہیں چند دنوں کا بیگم
اک صدی چاہیے کمرے کو کمر ہونے تک
الف) مشکور حسین
(ب) ڈاکٹر انعام الحق جاوید
(ج) سرفراز شاہد
(د) ضیاء الحق قاسمی
94یہ کس کا شعر ھے ۔میری ہم درس میری بات ذرا غور سے سن
دو سرا مصرعہ قبل اس کے کہ تیری ماں میری ماں تک پہنچے
میں کسی طور بھی شادی کا نہیں ہوں قائل
میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
الف) ڈاکٹر انعام الحق جاوید
(ب) مجید لاہوری
(ج) سرفراز شاہد
(د)مرزا محمود سرحدی
95۔ دستاویز کس کا مجموعہ کلام ہے
الف) جیلانی کامران
(ب) اعجاز فاروقی
(ج) مرزا محمود سرحدی
(د) عارف متین
96۔ آنکھ کا سورج کس کا مجموعہ کلام ہے
الف) جیلانی کامران
(ب) اعجاز فاروقی
(ج) مرزا محمود سرحدی
(د) عارف متین
97۔ شام کی دہلیز کس کا شاہکار ہے
الف) سلیم الرحمن
(ب) زاہد ڈار
(ج) تبسّم کاشمیری
(د) کوئی بھی نہیں
98۔ سن تو سہی کس کا افسانہ ہے
الف) اعجاز راہی
(ب) محمد منشاء یاد
(ج) احمد جاوید
(د) اسلم یوسف
99۔ شیخ چلی کی ڈائری کس کا مضمون ہے
الف) خواجہ حسن نظامی
(ب) احمد شاہ بخاری
(ج) نیاز فتح پوری
(د) رتن ناتھ سرشار
100۔ مشفق خواجہ کے کالموں کا انتخاب کس نے کیا
الف) مظفر علی سید
(ب) سید محمد جعفری
(ج) جسٹس ایم آر کیانی
(د) حامد میر
0 Comments