پبلک سروس کمیشن امتحان
ارد و لیکچرار معروضی پرچ
(سوالات مع جوابات)
،Answers Key
(1)۔ مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے
یہ کس کا مشہور شعر ہے؟
A.عادل منصوری
B.ظفر اقبال
C.افتخار عارف👈
D.اختر الا یمان
(2) ۔ عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا
درد کی دوا پائی درد بے دوا پایا
اس شعر کو اصطلاح میں کا کہیں گے؟
A.مطلع.👈
B.حسن مطلع
C. مقطع
D۔ حسن مقطع
(3) ۔ سوال نمبر 2 کے حوالے بتائیں کہ اس شعر میں قافیہ کونسا ہے؟
A. پایا، دوا
B.طبیعت، زیست
C.مزا، دوا👈
D.ان میں سے کوئ نہیں
(4) ۔ سوال نمبر 2 کے حوالے سے بتائیں کہ اس شعر میں ردیف کونسی ہے؟
A.پایا، پائی
B.پایا👈
C۔ درد، دوا
D.ان میں سے کوئ نہین
(5) ۔ زندگانی تھی تری مہتاب سے تابندہ تر
خوب تر تھا صبح کے تارے سے بھی ترا سفر
علامہ اقبال کا یہ شعر کس کے لیے ہے؟
A. اپنے والد شیخ نور محمد
B. اپنی والدہ محرومہ امام بی بی 👈
C.شیخ عطاء محمد
D. اپنے استاد میر حسن
(6) ۔ " خمارِ گندم" کس کی تصنیف ہے؟
A. فیض احمد فیض
B۔ ابن انشا👈
C. مشتاق احمد یوسفی
D. کرنل محمد خان
(7) ۔ قرۃ العین حیدر ، فارغ بخاری اور محمود ہاشمی کے درمیان کیا قدر مشترک ہے؟
A.آپ بیتی
B۔ کالم نگاری
C. رپورتاژ👈
D۔ شاعری
(8) ۔ لکھتے رہے جنوں کی حکایت خونچکاں
ہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے
یہ مشہور شعر کس کی تخلیق ہے؟
A. ابراہیم ذوق
b۔ مرزا غالب👈
C. مولانا حالی
D.داغ دہلوی
(9) ۔ کونسا جملہ درست ہے؟
A. یہ واقع کب پیش آیا؟
B۔ یہ واقعہ کب پیش آیا؟👈
C۔ یے واقعہ کب ہیش آیا؟
D. یہ واقع کب ہیش آئے؟
(10)۔ بغیر القابات و خطابات کے خط لکھنے کی کس شاعر کی عام عادت رہی ہے؟
A. مرزا غالب👈
B.رجب علی بیگ سرور
C.خوث بے خبر
D. مولوی عبد الحق
(11) ۔ پھر جائے نہ چشم صنم آنکھ کے آگے
سیرِ چمن نرگس شہلا نہ کریں گے
" نرگس شہلا" سے کیا مرا دہے؟
A.مست و مخمور آنکھ👈
B۔ بیگی پلکیں
C.محبوب کا دیدار
D۔ محبوب کی سختیاں
(12) ۔ علم بیان و بدیع پر مشہور کتاب " فکر بلیغ " کا مصنف کون ہے؟
A.امام بخش صہبائ
B۔ نجم الغنی
C۔ علی محمد شاد 👈
D.وہاب اشرفی
(13) ۔ " چھپا ہے شاعری کا مہر تاباں" اس مصرعے سے بحساب جمل 1327ھ کا سال برآمد ہوتا ہے۔ یہ کس شاعر کی تاریخِ وفات ہے؟
A. سر سید احمد خان
B۔ امیر مینائ
C۔ شبلی نعمانی
D.جلال لکھنوی👈
(14) ۔ فسانہ آزاد کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟
A.3
B.5
C.4 👈
D.6
(15) ۔ اردو شاعری میں " سینٹو " کا تجربہ کس نے کیا؟
A.ظفر اقبال
B۔ مظہر امام
C.سید جعفر طاہر 👈
D.باقی صدیقی
(16) ۔ اردو کا "سٹیفن لی کاک" کس کو کہا جاتا ہے؟
A.کرنل محمد خان
B.شفیق الرحمن👈
C۔ مشتاق احمد یوسفی
D. محمد خالد اختر
(17) ۔ " سہ شنبہ " ہفتہ کا کونسا دن ہوتا ہے؟
A. اتوار
B. بدھ
C۔ منگل👈
D.جمعرات
(18) ۔ " روحِ اقبال " کس کی مشہور کتاب ہے؟
A۔ خلیفہ عب الحکیم
B عبد المجید سالک
C۔ یوسف حسین خان 👈
D. حمید شاہد
(19) ۔ نثر کی اس قسم کو کیا کہا جاتا ہے جس میں لکھنے والا مجرد صفات کو مجسم بنا کر پیش کرتا ہے اور ان کی ایسی اشکال تیار کرتا ہے کہ وہ زندہ اور ذی روح دکھائی دیتی ہیں؟
A.رومانویت
B تمثیل👈
C۔ تنافر
D۔ ابتذال
(20) ۔ نیرنگِ خیال کب شائع ہوئی؟
A. 1880ء👈
B۔ 1870ء
C۔ 1901ء
D.1910ء
(21) ۔ " قلب و نظر کے سلسلے " کس شاعر کے کلیات کا عنوان ہے؟
A.قیوم نظر.👈
B.امجد اسلام امجد
C.احمد فراز .
D۔ محسن نقوی
(22)۔ جلوہ ہے مجھی سے لب دریائے سخن پر
صد رنگ میری موج ہے میں طبع رواں ہوں
یہ شاعرانہ تعلی کسے زیب دیتا ہے؟
A. ابراہیم ذوق
B. مرزا غالب
C.میر تقی میر👈
D۔ میر انیس
(23) ۔ انجمنِ پنجاب کے سیکرٹری کون تھے؟
A.مولانا آزاد 👈
B۔ مولانا حالی
C.پنڈت من پھول
D.ان میں سے کوئ نہیں
(24) ۔ " ہم کہ ٹھہرے اجنبی " فیض احمد فیض کے حوالے سے کتاب کس نے مرتب کی ہے؟
A.آغا ناصر
B۔ ایوب مرزا👈
C۔ ممتاز حسین
D۔ کشور ناہید
(25) ۔ " لمحوں کی راکھ " کس کا ناول ہے؟
A.مرزا ادیب 👈
B۔ انور سجاد
C۔ جمیلہ ہاشمی
D.رضیہ بٹ
(26) ۔ "اکبر اعظم " کس ڈراما کا کردار ہے؟
A.باپ ک گناہ
B.انار کلی👈
C.رستم و سہراب
D۔ اندھیرا اجالا
(27) ۔ " دنیا کا سب سے انمول رتن " کس کا شاہکار کارنامہ ہے؟
A. پریم چند 👈
B.سجاد حیدر یلدرم
C.انتظار حسین
D.سعادت حسن منٹو
(28) ۔ انتطار حسین کے مشہور ناول " آگے سمندر ہے " کا آغاز کس شاعر کے شعر سے ہوتا ہے؟
A.ناصر کاظمی
B.فراق گورکھپوری
C۔ احمد مشتاق 👈
D۔ فیٖض احمد فیض
(29) ۔" نکات الشعراء " کس کا تذکرہ ہے؟
A.میر تقی میر 👈
B۔ میر درد
C۔ میر سوز د
D.میر اثر
(30) ۔ میر انیس کس شاعر کے پوتے تھے؟
A.میر خلیق
B۔ میر حسن👈
C۔ میر درد
D.ان میں سے کوئ نہیں
(31) ۔ " صریر خامہ " کس یونیورسٹی کا تحقیقی مجلہ ہے؟
A۔ الخیر یونیورسٹی بھمبر
B۔ قرطبہ یونورسٹی پشاور
C پشاور یونیورسٹی
D.سندھ یونیورسٹی👈
(32) ۔ علامہ اقبال کی مشہور نظم " جبریل و ابلیس " کس مجموعہ کلام میں شامل ہے؟
A.بانگ درا
B.بال جبریل👈
C۔ ضرب کلیم
D. ارمغان حجاز
(33) ۔۔ " دوسرا آسمان " کس کا پی ٹی وی ڈراما ہے؟
A.یونس جاید
B.امجد اسلام امجد
C۔ انور مقصود
D.مرزا اطہر بیگ👈
(34) ۔ مستنصر حسین تارڑ کی کتابیں کونسا ادارہ شائع کرتا ہے؟
A.انجمن ترقی اردو
B.اکادمی ادبیات پاکستان
C سنگ میل مبلیکیشنز👈
D.ادارہ مطبوعات اردو
(35) ۔ " سبد چین " کس کی تصنیف ہے؟
A.مرزا غالب 👈
B. مولانا حالی
C۔ مومن خان مومن
D.مولانا آزاد
(36) ۔ اس اسم کو کیا کہا جاتا ہے؛ جو خود تو مصدر سے بنا ہو، لیکن آگے اس سے کوئی اور اسم نہ بن سکے؟
A.اسم مشتتق 👈
B.اسم جامد
C.اسم ضمیر .
D.اسم کیفیت
(37) ۔ غزل کو اردو شاعری کی آبرو کس نے قرار دیا؟
A۔ کلیم الدین احمد
B۔ جوش ملیح آبادی
C.رشید احمد صدیقی👈
D.عظمت اللہ
(38)۔ "رجز" کس صنف شاعری کا جزو ہے؟
A.قصیدہ .
B۔ مرثیہ👈
C۔ دوہا
D.سانیٹ
(39) - "ماہیا" کتنے مصروں پر مشتمل ہوتا ہے؟
A.2
B. ۔3👈
C. 4
D.5
(40) ۔ "حلقہ ارباب ذوق" کے پہلے اجلاس کی صدارت کس نے کی تھی؟
A۔ وزیر آغا
B.میرا جی
C. حفیظ ہوشیار پوری 👈
D.قیوم نظر
(41) ۔ " امروز " کس کی مشہور نظم ہے؟
A۔ ن م راشد
B۔ میرا جی
C۔ مجید امجد👈
D.فیض احمد فیض
(42) ۔ ن م راشد کس قلمی نام سے مضامین لکھتے تھے؟
A۔ راشد وحیدی👈
B۔ غاصف ملانوی
C۔ ابو العلاء چشتی
D۔ خامہ بگوش
(43) ۔ قصیدہ کی زبان کیسی ہوتی ہے؟
A۔ علائم و رموز کی زبان
B۔ پرشکوہ زبان👈
C۔ غم و الم کی زبان
D۔ ہجر و فراق کی زبان
(44) ۔ رضیہ فصیح احمد کے ناول " صدیوں کی زنجیر " کا موضوع کیا ہے؟
A۔ تقسیم ہند
B۔ المیہ مشرقی پاکستان👈
C۔ جنگ آزادی
D.کارگل جنگ
(45) ۔ " ابوتراب "، " ابوبکر " قوائد کے اعتبار کیا ہیں؟
A. لقب
B۔ عرف
C۔ خطاب
D. کنیت👈
(46) ۔ "مسمط" کس زبان کا لفط ہے؟
A۔ عربی👈
B.فارسی
C۔ انگریزی
D۔ اطالوی
(47) ۔ مشکل ہے ز بس کلام میرا اے دل!
سن سن کر سخنوران کامل
آسان کرنے کی کرتے ہیں فرمائش
گویم مشکل و نگویم مشکل
ان اشعار سے کونسی صنف شاعری ذہن میں آتی ہے؟
A. قطعہ
B۔ رباعی👈
C۔ دو بیتی
D۔ قصیدہ
(48) ۔ شعر میں قافیہ کی تکرار کو اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے؟
A.تکیہ
B۔ رسم👈
C.غنائیت
D۔ ایطا
(49) ۔ مولانا آزاد کی وفات کس سن میں ہوئی؟
A۔ 1912ء
B۔ 1914ء
C۔ 1910ء👈
D۔ 1915ء
(50) ۔ " کلیات یوسف ظفر " کو کس نے مرتب کیا ہے؟
A. ڈاکٹر محمد صادق
B.حامد علی خان
C. تصدق حسین راجا👈
D. تحسین فراقی
(51) ۔ بے کلی سے کچھ دل کو سرو کار نہ ہو
تیری نرگس بھی ایسی کبھی بیمار نہ ہو
اس شعر میں علم بیان کی کونسی قسم مستعمل ہے؟
A۔ تشبیہ
B۔ استعارہ👈
C۔ کنایہ
D۔ مجاز مرسل
(52) ۔ زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے
ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے
یہ شعر علم بیان کی کونسی قسم ظاہر کر رہا ہے؟
A۔ تشبیہ👈
B۔ استعارہ
C۔ کنایہ
D۔ مجاز مرسل
(53) ۔ اُگتے تھے دست بلبل و دامان گل بہم
صحن چمن نمونہ یوم الحساب تھا
اس شعر میں کونسی صنعت استعمال ہوئی ہے؟
A ۔ مراعات النظیر
B۔ لف و نشر
C۔ حسن تعلیل
D۔ تدبیج
(54) ۔ " منزلِ شب " سی حرفی" اور " اثار " کے جیسے شعری مجوعوں کے حوالوں سے کس شاعر کا نام ذہن میں آتا ہے؟
A۔ جون ایلیا
B۔ مختار صدیقی👈
C. نسیم امروہوی
D۔ سرفراز شاہد
(55) ۔ " کبیر مہدی " کس مشہور ناول کا کردار ہے؟
A۔ اداس نسلیں
B۔ غلام باغ👈
C۔ کاغذی گھاٹ
D۔ آنگن
(56) ۔ اردو لغت بورڈ کا موجودہ سربراہ کون ہے؟
A۔ تحسین فراقی
B۔ عقیل عباس جعفری 👈
C۔ عطاء الحق قاسمی
D۔ انوار احمد
(57) ۔ علامہ اقبال کی مشہور نظم " طلبہ علی گڑھ کالج کے نام " ان کے کس مجموعہ کلام میں شامل ہے؟
A۔ بانگ درا👈
B۔ بال جبریل
C۔ ضرب کلیم
D۔ ارمغان حجاز
(58) ۔ " خواب باقی ہیں " کس کی خود نوشت ہے؟
A۔ فرید جاوید
B۔ کلیم الدین احمد
C۔ آل احمد سرور👈
D۔ وارث علوی
(59) ۔ سر سید احمد خان کی کتاب " جام جم" کا موضوع کیا ہے؟
A.تاریخ👈
B۔ آپ بیتی
C. تقاریر
D۔ مصاحبے
(60) ۔ مولانا آزاد شاعری میں کس شاعر کے شاگرد تھے؟
A۔ ابرہیم زوق👈
B.مرزا غالب
C۔ مصطفی خان شیفتہ
D.داغ دہلوی
(61) ۔ فیض احمد فیض کا آخری شعری مجموعہ کونسا ہے؟
A۔ نقش فریادی
B۔ دست صبا
C۔ سروادی سینا
D۔ غبار ایام👈
(62) ۔ ظفر اقبال کے شعری مجموعہ " عیب و ہنر " کا دیباچہ کس معروف ادیب نے لکھا ہے؟
A محمد خالد اختر
B۔ سلیم اختر
C۔ انتظا حسین👈
D احمد ندیم قاسمی
(63) ۔ مستنصر حسین تارر کی تصنیف
" قربت مرگ میں محبت " صنف کے اعتبار سے کیا ہے؟
A۔ شاعری
B۔ ناول 👈
C۔ افسانہ
D۔ رپورتاژ
(64) ۔ " شاعرِ رومان " کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
A۔ سجاد حیدر یلدرم
B اختر شیرانی👈
C۔ حفیظ جالندھری
D۔ حسرت موہانی
(65) ۔ یاس یگانہ چنگیزی کا اصل نام کیا تھا؟
A۔ مرزا واجد حسین👈
B علی کندر
C۔ مزمل حسین
D۔ عبد الحئ
(66) ۔ علامہ اقبال نے پیام مشرق کس شاعر کے دیوان کے جواب میں لکھی؟
A۔ پروفیسر آرنلڈ
Bگوئٹے 👈
C۔ حافظ شیرازی
D۔ مولانا روم
(67) ۔ اردو شاعری میں " مرثیہ گوئی " کے حوالے سے کس کا نام زیادہ معروف ہے؟
A۔ مرزا تعشق.
B۔ گوہر علی شیر
C۔ مرزا دبیر
D۔ میر انیس👈
(68) ۔ خوشی محمد ناظر کی مشہور نظم " جوگی " کس ہیئت میں ہے؟
A۔ مثنوی
B ترکیب بند👈
C.آزاد نظم
D۔ مخمس
(69) ۔ چوبولا شاعری کی صنف ہے؛ جس میں
A۔ چار مصرعے ہوتے ہین👈
B۔ چار شعر ہوتے ہیں
C۔ چار ارکان ہوتے ہیں
D.ان میں سے کوئ نہین
(70) ۔ ترقی پسند تحریک کا ترجمان جریدہ کونسا تھا؟
A۔ سویرا۔.👈
B۔ شب خون
C۔ مخزن
D۔ خیالستان
(71) سیاہ و سفید ہونا " محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟
A۔ محتاج ہونا
B، مختار کل ہونا👈
C ۔ دست بردار ہونا
D۔ افسوس کرنا
(72) ۔ "اڑان کھائی بتانا " محاورے کا مفہوم کیا ہے؟
A۔ کھیتی باری کرنا
B. دھوکہ دینا 👈
C. نفرت کرنا
D۔ ضد کرنا
(73) - " مٹھی گرم کرنا " محاورے کا مفہوم کیا ہے؟
A. نوکری کرنا
B۔ راز فاش کرنا
C.سفر کرنا
D۔ رشوت دینا۔👈
(74) ۔ " اربابِ حجت " کی ترکیب اردو میں کن معنوں میں مستعمل ہے؟
A. محتاج لوگ
B.منطقی لوگ 👈
C.منافق لوگ
D۔ ایشیائی لوگ۔
(75) ۔ " بنت البحر " کی ترکیب سے کیا مراد ہے؟
A. انگور کی بیٹی۔ شرب
B.جل پری 👈
C.۔ کشتی
D.ہیرا من
(76) ۔ "رختِ ہستی " کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟
A.۔ سمجھ بوجھ۔👈
B.بیوقوفی و نادانی
C.بے ثباتی
D.برعکس عقل
(77) ۔ " تاج پر مونج کا بخیہ " ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
A۔ رشتہ جوڑنا۔
B.بے جوڑ بات👈
C.۔ بسرام کرنا
D۔ مدد کرنا۔
(78) ۔ " آم کے آم کٹھلیوں کے دام " عام ضرب المثل ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟
A.۔ نقصان پر نقصان ہونا
B.۔ دوہرا فائدہ ہونا👈
C۔ نہایت بد انتظامی۔
D.۔ بے سکونی و بے چینی
(79) ۔ " چور کی داڑھی میں تنکا " ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
A۔ عیب خود بخود ظاہر ہو جاتا ہے👈
B۔ غریب پر سب کا بس چلتا ہے
C۔ صحبت کا بڑا اثر ہوتا ہے
D۔ آمدنی کے مطابق خرچ
(80) ۔ " آسمان سے گرا کجھور میں اٹکا "
اس ضرب المثل سے کیا مرد ہے؟
A۔ ایک مصیبت سے نکل کر دوسری مصیبت میں پھنس جانا👈
B۔ اپنے اہنے شغل میں مگن رہنا
C۔ فتح مند ہونا

Dدھوکہ دینے کی کوشش کرنا
0 Comments